0
Friday 22 Nov 2013 19:37

اسلام آباد احتجاج

  • یوم عظمت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    یوم عظمت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

  • ایم ڈبلیو ایم سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا مساجد و امام بارگاہیں جلانے کے خلاف پرامن احتجاج

    ایم ڈبلیو ایم سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا مساجد و امام بارگاہیں جلانے کے خلاف پرامن احتجاج

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں یوم عظمت نواسہ رسول (ص) منایا گیا اور امن کے دشمنوں کے خلاف جڑوں شہروں کی تمام مساجد و امام بارگاہوں میں خطابات دیئے گئے جبکہ اسلام آباد کی امام بارگاہ اثناء عشری کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہر سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ سانحہ راولپنڈی ایک مربوط منصوبہ بندی کا شاخسانہ ہے، حکومت یکطرف کارروائی اور جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے، رانا ثناءاللہ اور چودھری نثار سمیت متعلقہ افسران کو مستعفی ہو جانا چاہیے، جسٹس مامون الرشید کا فقط ایک مسجد اور مدینہ مارکیٹ کا دورہ کرنا اور راولپنڈی میں جلائی گئی چھ امام بارگاہوں اور مساجد کو نظر انداز کرنا نے ان کی جانبداری کو ثابت کر دیا ہے، ہمیں ان کی تحقیقات پر اعتبار نہیں رہا، واقعہ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی ینچ تشکیل دیا جائے، عزداری سیدالشہداء اور میلاد کے جلوسوں پر پابندی 5 کروڑ شیعہ اور 12کروڑ سنی عوام کو قتل کرکے ہی لگائی جا سکتی ہے۔ حکومت کالعدم تنظیموں کو نکیل ڈالے ورنہ عوام انہیں خود روکیں گے۔ ایک سازش کے تحت ظالم کو مظلوم اور مظلوم کو ظالم ظاہر کیا جا رہا ہے، دیوبند متعدل علماء اپنی صفوں سے شدت پسندوں کو نکال باہر کریں، میڈیا غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سانحہ راولپنڈی میں چھپی سازش کو عوام کے سامنے لائے، جامعہ تعلیم قرآن کے ساتھ جلائی گئی دیگر مساجد اور امام بارگاہوں پر بات نہ کرنا غیرجانبدار کو ظاہر کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری علامہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ اثناء عشری کے باہر منعقد کیے گئے۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، علامہ شفقت شیرازی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ اختر حسین، علامہ اسرار نقوی سمیت دیگر موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 323616
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش