0
Friday 21 Mar 2014 01:29

لاہور احتجاج

  • لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سعودی اور بحرینی آمروں کی حمایت پر مبنی حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سعودی اور بحرینی آمروں کی حمایت پر مبنی حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خلیجی ممالک خصوصاً سعودی عرب اور بحرین کے آمروں کی اپنی بادشاہت بچانے کیلئے پاکستان کو استعمال کرنے کی سازش کیخلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے عالمی سازش میں پاکستان کو دھکیلنے کی موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف بینرز اور کتبے اُٹھا رکھے تھے۔ اس احتجاج کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید احمد اقبال رضوی، علامہ ابوذر مہدوی اور علامہ امتیاز کاظمی کر رہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ احمد اقبال رضوی نے پاک آرمی کو نواز حکومت کے ایجنڈا پر شام اور بحرین بھیجنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان دشمنوں کی سازش پر پاک فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے، بحرین کے ہزاروں جمہوریت پسند مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے آمر کی حمایت اور شام کی منتخب حکومت کیخلاف یوٹرن سعودی اور بحرینی ڈکٹیٹروں کی نمک حلالی کا ہی شاخسانہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 364132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش