0
Saturday 21 Mar 2015 01:22

ڈی آئی خان، شب نوروز چراغاں

  • ڈی آئی خان میں شب نوروز کے موقع پر ہونیوالا چراغاں

    ڈی آئی خان میں شب نوروز کے موقع پر ہونیوالا چراغاں

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن نوروز کے موقع پر عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ ایک روز قبل ہی شہر میں جشن کی سرگرمیاں اور تیاریاں عروج پر تھیں۔ سٹی سرکل میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تھی۔ شب نوروز کے موقع پر شہر میں چراغاں کا وسیع پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شہر کی ہر گلی کوچے کو روشنیوں سے مزین کیا گیا تھا۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے۔ جشن نوروز کی مناسبت سے تین روزہ جلسے کی ابتداء جامع مسجد یاعلی(ع) سے ہوئی۔ مختلف قصیدہ خواں پارٹیاں چراغ کے جلوسوں کے ہمراہ جامع مسجد میں آئیں۔ ان جلوسوں میں اہل تشیع کے علاوہ اہلسنت خواتین و حضرات نے بھی کھلے دل سے شرکت کی۔ ڈی آئی خان میں اہل تشیع کی زیادہ آبادی چونکہ سٹی سرکل میں مقیم ہے، جس کے باعث شہر کا یہ حصہ زیادہ پررونق رہا۔
خبر کا کوڈ : 448993
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش