0
Monday 11 May 2015 14:19

سکردو، اسلامی تحریک کا سیاسی قوت کا مظاہرہ

  • اسلامی تحریک کی جانب سے انتخابی مہم کیلئے نکالی گئی ریلی کے مناظر

    اسلامی تحریک کی جانب سے انتخابی مہم کیلئے نکالی گئی ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، اس حوالے سے بلتستان کی سرزمین پر اسلامی تحریک نے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلامی تحریک گلگت ڈویژن کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ اس موقع پر کارکنوں کا جوش و ولولہ دیدنی تھا۔ قائدین کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلامی تحریک ماضی کی طرح اس بار بھی انتخابات میں اہم کامیابی سمیٹے گی اور لوگوں کو حیران کر دیگی، انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے اسلامی تحریک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور الیکش لڑنے پر پابندی لگائی ہے۔ پابندی کیخلاف اسلامی تحریک کی جانب سے الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ایک درخواست بھی دی گئی ہے جس میں اس پابندی کو بلاجواز قرار دیا گیا ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : نادر عباس بلوچ
خبر کا کوڈ : 459923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش