0
Sunday 27 Dec 2015 11:30

جے ایس او کی مرکزی آرگنائزر کا دورہ ڈی آئی خان

  • جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

    جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقد کئے جانے والے "فکر صادقین"سمینارز میں شرکت کی اور کہا کہ ماہ ربیع الاول وہ ماہ مکرم ہے جس میں کائنات کی عظیم ہستیوں جناب رسول صادق ﷺ اور جناب امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہے، جناب رسول صادق ﷺ اور امام صادق ؑ کی تعلیمات محبت اور اخوت کا درس دیتی ہیں، آدمیوں کو انسانیت سے روشناس کرواتی ہیں، پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرتوں کو فکر صادقین کے ذریعے محبت، امن اور شانتی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ مرکزی آرگنائزر نے قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پاکستان کی محنتیں کاوشیں درحقیقت انسانیت کیلئے وقف تھیں، انکی ولادت کے روز یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ مرکزی آرگنائزر نے صوبائی آرگنائزر پنجاب ندا زہرا نقوی کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں، حاجی موڑا، سید علیاں، جاڑا، رضا آباد، مہر آباد، کوٹلی امام حسینؑ، مدرسۃ النجف، مدرسہ فاطمۃ اللبنات جاڑا کے دورہ جات کئے۔ یونٹ سازی کی اور خواہر رخسانہ بشیر کو تحصیل پہاڑ پور کی آرگنائزر نامزد کیا۔ دورہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مرکزی اور صوبائی آرگنائزر نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر صاحب اور علامہ غلام حسن جاڑا صاحب سے سے ملاقات کی اور انکو جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی کارکردگی بتائی، جس پر بزرگان نے جے ایس او طالبات پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور تنظیمی حوالے سے مختلف امور پر مرکزی آرگنائزر کی رہنمائی کی۔
خبر کا کوڈ : 508377
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش