0
Tuesday 9 Feb 2016 10:32

دہہ فجر، کرگل کشمیر

  • دہہ فجر کی مناسبت سے کرگل کشمیر میں مسلسل پروگرام

    دہہ فجر کی مناسبت سے کرگل کشمیر میں مسلسل پروگرام

اسلام ٹائمز۔ کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اہتمام سے یکم فروری سے لیکر دس فروری تک (دہہ فجر) پروگرام برگزار ہوئے جس میں ادارہ عالیہ کے پانچ شعبہ جات نے حصہ لیا ان میں سے بسیج امام، قریہ ہیلتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر، مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی اور بزم ادب نے اپنے اپنے شعبہ سے متعلق موضوعات پر امام اُمت اور شہداء انقلاب کی حیات طیبہ کی روشنی میں تقریریں، نعت و سلام اور ترانے پیش کئے جو کہ گذشتہ سے برجستہ ہونے کی بناء پر لوگوں نے بہت ہی سراہا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے بہت ہی والہانہ انداز میں شرکت کی اسی سلسلہ میں بسیج روحانیون نے تبلیغی پروگرام کے علاوہ حسن قرائت اور حفظ قرآن کریم کے دو الگ الگ مسابقہ بھی برگزار کئے۔
خبر کا کوڈ : 519217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش