رہبر معظم کی ملک کی اعلی سول اور فوجی عہدیداروں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ تہران میں ملک کے اعلٰی سول اور فوجی عہدیداروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اگر ہم سچائی کے ساتھ میدان عمل میں اتریں گے تو خداوند متعال بھی ہماری مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی اور انفرادی زندگی کے راستے میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر حالت میں اپنی منزل کو فراموش نہ کریں۔