0
Friday 8 Sep 2017 22:16

ملتان، پی اے ٹی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

  • پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے زیراہتمام میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ چوک نواں شہر پر کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت نگران صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب یاسر ارشاد نے کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی رہنما چوہدری فیاض احمد وڑائچ، ڈاکٹر زبیر اے خان، را محمد عارف رضوی اور دیگر بھی موجود تھے۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج القرآن ویمن لیگ، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے علاوہ پاکستان سنی تحریک، مرکزی جماعت اہل سنت، تحریک انصاف اور مرکزی میلاد کمیٹی شاہ رکن عالم کے قائدین نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے نگران صدر یاسر ارشاد نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت پر پوری امت مسلمہ کو تشویش ہے، ہمارے دل دکھی ہیں، عالمی برادری مظلوم مسلمانوں کا قتل عام فوری بند کروائے۔ صوبائی رہنما چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا کہ مسلم حکمران غیرت کا مظاہرہ کریں اور متحد ہو کر اپنے مسلمان بھائیوں مدد کریں۔ ڈاکٹر زبیر اے خان نے کہا کہ امت مسلمہ جسد واحد ہے، اگر کسی ایک مسلمان کو بھی تکلیف پہنچتی ہے تو پوری امت اس کا درد محسوس کرتی ہے۔ پاکستان برما کے سفیر کو ملک بدر کرے اور فوری طور پر برما کا سفارتی بائیکاٹ کیا جائے۔ ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک میجر محمد اقبال چغتائی نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن نے اپنے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے حکم پر فوری طور پر بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع مہاجر کیمپوں میں پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کرکے انسانی خدمت کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 667487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش