0
Thursday 20 Sep 2018 14:13

امامیہ اسکاوٹس کی محرم میں خدمات

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں جلوس ہائے عزا اور مجالس کے دوران امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اسکاوٹس ملک بھر میں سیکورٹی، سبیل حسینیؑ، فرسٹ ایڈ سمیت خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آئی ایس او کے زیراہتمام جھنگ میں جلوس عزا کے دوران نماز کا انتظام کیا گیا، چنیوٹ میں امامیہ اسکاوٹس نے جلوس عزا میں خدمات انجام دیں، ملتان میں امامیہ چیف اسکاوٹ زاہد مہدی نے اسکاوٹس کے دستے سے خطاب کیا اور خدمات دینے والے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ گوجرانولا، قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سبیل اور بک اسٹال لگائے گئے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 751150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش