0
Saturday 22 Sep 2018 11:50

روز عاشور قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

  • عزاداری سید الشہداء قم المقدس

    عزاداری سید الشہداء قم المقدس

اسلام ٹائمز۔ کربلا ایک عظیم مقصد کے لئے برپا ہوئی، ایسا نہیں جیسا بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اتفاقی حادثہ تھا۔ نبی اکرمﷺ کو جبرائیلؑ نے پیدائش کے وقت ہی خبر دے دی تھی کہ آپ ؐ کا یہ نواسہ شہید کر دیا جائے گا اور اس جگہ کی بھی نشاندہی کر دی گئی تھی۔ کربلا انسانی تعلقات کی معراج کا نام ہے، ایک دشمن لشکر راستہ روکنے کے لئے آتا ہے اور پیاسا ہے، ہم ہوتے تو کیا کرتے؟ یقیناً گاجر مولی کی طرح کاٹ دیتے اور اگر زیادہ دریا دلی کا مظاہرہ کرتے تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتے، مگر کربلا کا معمار کہتا ہے کہ میں نے انسانیت کو سبق اقدار دینا ہے، لہذا سب کو پانی پلانے کا حکم دیتا اور خود بھی اٹھ کر  پانی پلانے لگتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 751412
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش