اسلام ٹائمز۔ قم کی مقدس سرزمین پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے پاکستانی طلاب کی جانب سے میلاد صادقین (ع) و اتحاد و اخوت کانفرنس کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے بانیان میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم، مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم، مرکز تحقیقات اسلامی بعثت(تحریک بیداری امت مصطفیٰ)، جامعہ روحانیت بلتستان، جامعہ روحانیت سندھ، جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ، جامعہ روحانیت بلوچستان (اندرون)، المجتبیٰ فاونڈیشن سندھ، موسسہ ولایت اور جامعہ بعثت پاکستان شعبہ قم پیش پیش تھے۔
Geo Salamat w sarbulland hujo