0
Saturday 15 Feb 2020 22:32

ڈی آئی خان، پیغام جمعیت وزیرستان کنونشن

  • ڈی آئی خان میں جے یو آئی (ف) کا پیغام وزیرستان کنونشن

    ڈی آئی خان میں جے یو آئی (ف) کا پیغام وزیرستان کنونشن

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) شکئی وزیرستان کے زیراہتمام پیغام جمعیت وزیرستان کنونشن بائی پاس روڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوا۔ کونشن سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل ا لرحمن نے کہا ہے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت اپنے اوپر مقدمہ نہ بنانے کے لئے کسی کی منت نہیں کرونگا جس کو شوق ہے مقدمہ بنائے پھر میں بتاؤں گا کہ کون آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں کون ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں اور کون نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کو نقصان پہچانے کی کوششوں پہ کبھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ دھاندلی کی بنیاد پہ الیکشن کے نتائج حاصل کئے گئے اور جبر و قوت کے زور پہ ہونے والے فیصلے ہم نہیں مانتے۔ کنونشن کی صدارت مہتم مدرسہ مظاہر العلوم شکئی جنوبی وزیرستان نے کی جبکہ کنونشن کی سرپرستی مولانا شوکت اللہ امیر جمعیت علمائے اسلام شکئی نے کی۔ کنونشن میں قائد حزب اختلاف خیبر پختونخوا اسمبلی مولانا لطف الرحمن، ایم این اے مفتی عبدالشکور، ممبر صوبائی اسمبلی مولانا عصام الدین، ضلعی جنرل سیکرٹری محمد اشفاق ایڈوکیٹ، ضلعی مالیات نور اصغر وزیر، سینئر نائب امیر مولانا عبیدالرحمن اور احمد خان کامرانی مولانا قمر زمان سمیت جے یو آئی ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے عہدے داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 844818
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش