براعظم افریقہ کے ملک صومالیہ میں قحط پورے عروج پر ہے، بھوک اور غربت کی اس دلدل کا اب تک لاکھوں لوگ شکار ہو چکے ہیں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق ایک کروڑ سے بھی زائد افراد اس قحط میں مبتلا ہیں۔