0
Monday 21 Dec 2020 18:42

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا دورہ حافظ آباد

  • علامہ عبدالخالق اسدی کا حافظ آباد سمیت دیگر علاقوں کا دورہ

    علامہ عبدالخالق اسدی کا حافظ آباد سمیت دیگر علاقوں کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کی جانب سے مختلف اضلاع میں رابطے مہم کے سلسلہ میں دورہ جات جاری ہیں۔ اس حوالے سے علامہ عبدالخالق اسدی نے ضلع حافظ آباد کی کابینہ کیساتھ ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کے بعد وہ خوشاب کے قریب پدھراڑ گاوں میں ذاکر اہلبیت مرید حسین پدھراڑ کے پوتے کی دعوت ولیمہ میں بھی شریک ہوئے۔ حافظ آباد کی ضلعی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم بھرپور حصہ لے گی، اس حوالے سے ابھی سے تیاریاں شروع کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا مقصد بھی عوام کی خدمت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ سے وحدت کی بات کی ہے، اور ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار بلاتفریق مذہب و مسلک عوام کی خدمت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 905190
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش