0
Friday 25 Dec 2020 23:25

گوجرانوالا، جماعت اسلامی کا جلسہ عام

  • گوجرانوالا، مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف جماعت اسلامی کے جلسہ عام کی تصاویر

    گوجرانوالا، مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف جماعت اسلامی کے جلسہ عام کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سینیٹر سراج الحق نے گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم سمیت ساری جماعتیں بند گلی میں داخل ہوگئی ہیں، پی ڈی ایم کے ایک جلسے میں اسلامی نظام کا مطالبہ نہیں ہوا، جو اتحاد اسلامی نفاذ کیلئے نہیں ہم نے اس اتحاد سے خود کو فاصلے پر رکھا ہے، ہم سیاسی بریانی کا حصہ نہیں بنے، پی ڈی ایم ایک سرخ، نیلا پیلا رنگ رنگیلا اتحاد ہے جس کی کوئی سمت کوئی، لیڈر اور منشور نہیں ہے۔

جلسہ عام سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، نائب امیر پنجاب بلال قدرت بٹ، جماعت اسلامی یوتھ کے سربراہ محمد زبیر گوندل اور صوبائی و ضلعی رہنماوں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 906166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش