0
Monday 8 Mar 2021 16:29

مقبوضہ کشمیر، امام علی (ع) کانفرنس

  • تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں ’امام علی (ع) کانفرنس‘ کا اہتمام

    تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں ’امام علی (ع) کانفرنس‘ کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر نے بمنہ سرینگر میں ولادت باسعادتِ مولود کعبہ مولائے کائنات امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان ’امام علی (ع) کانفرنس‘ کا اہتمام کیا۔ ایک روزہ کانفرنس میں علماء کرام و دانشور حضرات نے سیرت امیر المومنین کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ نیز شعراء کرام، نعت و مدح خواں حضرات نے پروگرام کی مناسبت سے سامعین کو محظوظ کیا۔ کانفرنس کے دوران مولانا سید محمد رضوی نے نہج البلاغہ منارہ ہدایت، ڈاکٹر میر محمد ابراہیم نے علی (ع) ایک ہمہ جہت شخصیت، حاجی علی محمد میر نے حضرت علی (ع) امین وحدت، غلام حسن جو نے درد علی (ع) بزبان علی (ع) پر تفصیلی گفتگو کی۔ کانفرنس میں تنظیم المکاتب کشمیر کے اراکین کے علاوہ نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 920268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش