0
Friday 24 Dec 2021 23:01

لیہ، ایس یو سی کے وفد کی دربار راجن شاہ حاضری

  • شیعہ علماء کونسل کے مرکزی وفد کی دربار سید علی راجن شاہ حاضری

    شیعہ علماء کونسل کے مرکزی وفد کی دربار سید علی راجن شاہ حاضری

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مرکزی وفد نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران سید علی راجن (رھ) کے دربار پر بھی حاضری دی۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ شامل تھے جبکہ ان کے ہمراہ صوبائی آرگنائزر علامہ غلام شبیر حیدری، علامہ نجم الحسنین خان، علامہ احسان علی اتحادی بھی موجود تھے، وفد کا ایس یو سی کے صوبائی رہنماء نیر عباس کاظمی، علامہ عامر عباس ہمدانی، علامہ رمضان نعیمی اور دیگر علماء کرام و زعماء نے عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا۔ علمائے کرام نے دربار پر چادر چڑھائی اور دعا بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 970122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش