0
Sunday 16 Jan 2022 03:09

ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا انعقاد

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام شہدائے مدافعان حرم کی دوسری برسی کے موقع پر مجلس کا اہتمام

    مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام شہدائے مدافعان حرم کی دوسری برسی کے موقع پر مجلس کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے رفقاء کی دوسری برسی کی مناسبت سے 44 بلاک میں تکریم شہداء کانفرنس و مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، مجلس عزاء سے صوبائی سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، ضلعی سیکرٹری جنرل سید انعام حیدر اور دیگر نے خطاب کیا۔ تکریم شہداء مجلس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مقاومت، مدافعان حرم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارے وارث ہیں اور ہم شہداء کے وارث ہیں، شہداء کا راستہ ہی بقاء کا راستہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انبیاء، آئمہ، صلحاء نے اسی راستے کی تمنا اور انتخاب کیا۔ وہ قومیں زندہ رہتی ہیں، جو اپنے شہداء کے آثار کو زندہ رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 973838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش