0
Thursday 2 Feb 2023 10:40

اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار
اسلام ٹائمز. اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا۔ عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کیا گیا. ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران ریاض خان کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا. 
خبر کا کوڈ : 1039092
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش