0
Thursday 2 Feb 2023 11:36

سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ جڑانوالہ سے مسلم لیگ نون کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر عمران خان نے رائے حیدر علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ : 1039105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش