Tuesday 21 Mar 2023 23:11
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے کراچی میں علامہ ناظر عباس تقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق علامہ عارف حسین واحدی نے سعودی عرب میں قید کے بعد رہائی پانے والے ایس یو سی کے مرکزی ایڈشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی سے کراچی میں ان کے گھر میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران علامہ عارف واحدی نے علامہ ناظر عباس تقوی کو رہائی پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علامہ ناظر عباس تقوی نے تمام دوستوں کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1047971
منتخب
30 May 2023
29 May 2023
30 May 2023
29 May 2023
29 May 2023
28 May 2023
28 May 2023
28 May 2023
م
السلام علیکم قبلہ محترم مولانا جناب سید ناظر عباس تقوی صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طول و عمر عطاء فرمائے۔
ھم آپ رہائی پر دل کی دھڑکن سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دشمن کے شر سے محفوظ فرمائے۔ واقعاً قائد محبوب السید ساجد علی نقوی صاحب اور علامہ شبیر میثمی صاحب کا خصوصی کردار پایا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب علماء کرام کو صحیح معنوں میں اپنے علم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین