0
Thursday 28 Mar 2024 15:51

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان
اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، 6 سے 8 اپریل تک سندھ کابینہ میں مزید ارکان شامل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔ 6 سے 8 اپریل تک سندھ کابینہ میں توسیع متوقع ہے، ایک ہندو اور ایک خاتون رکن کو وزارت ملنے کا امکان ہے۔ سندھ کابینہ میں مشیر شامل کرکے اہم محکمے دیئے جائیں گے جبکہ کابینہ میں مرحلے وار معاونین خصوصی شامل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1125423
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش