0
Sunday 10 Jun 2012 04:40

آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام مقابلہ منقبت و تقریر اتوار کو ہوگا

آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام مقابلہ منقبت و تقریر اتوار کو ہوگا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن شعبہ محبین کے زیراہتمام آل بلتستان منقبت و تقریری مقابلہ ہوگا جس میں بلتستان بھر سے محب منقبت خواں اور مقررین شرکت کریں گے۔ مقابلہ منقبت و نعت میں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو کیش انعامات کے علاوہ دیگر نفیس انعامات سے نوازا جائے گا۔ تقریب اتوار دو بجے المصطفیٰ ہاؤس دفتر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 169756
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش