0
Friday 7 Sep 2012 21:25

قادیانیت انگریز کا لگایا ہوا پودا، بھارت آبیاری کر رہا ہے، ناموس رسالت محاذ

قادیانیت انگریز کا لگایا ہوا پودا، بھارت آبیاری کر رہا ہے، ناموس رسالت محاذ
اسلام ٹائمز۔ جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ مولانا راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ اسلام حقیقت پسند مذہب ہے جبکہ قادیانیت غیر حقیقت پسند مذہب ہے اور اسی بناء پر قادیانی غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پکار پکار کر غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔ تحفظ نامو س رسالت محاذ کے صدر علامہ رضائے مصطفی نقشبندی نے جامعہ رسولیہ شیرازیہ میں خطبہ جمعہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی انگریز کا لگایا ہوا پودا ہے اور بھارت اس کی آبیاری میں مصروف ہے، قادیانی کو غیر مسلم قرار دینے میں سب سے اہم کردار علامہ شاہ احمد نورانی کا ہے، قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ وہ ان کی سختی سے نگرانی کرے۔
خبر کا کوڈ : 193493
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش