0
Saturday 1 Dec 2012 14:19

پارا چنار میں شدید سردی کے باوجود 20 گھنٹے بجلی کی بندش

پارا چنار میں شدید سردی کے باوجود 20 گھنٹے بجلی کی بندش

اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ جانے کے باوجود بجلی کی 20 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، پارا چنار میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، تاہم لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہیں آسکی، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، واضح رہے کہ وفاقی وزارت پانی و بجلی کی جانب سے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا عارضی اعلان کیا گیا ہے۔

خبر کا کوڈ : 216774
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش