0
Monday 1 Apr 2013 01:28

چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے 83 کان کن زندہ درگور ہوگئے

چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے 83 کان کن زندہ درگور ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے ملبے تلے آکر 83 کان کن زندہ دفن ہوگئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق سونے کی کان میں کام کرنے والے کارکن آرام کر رہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا اور دو ملین کیوبک میٹرز تک، پہاڑ کی مٹی اور ملبہ پھیل گیا، جبکہ ملبے تلے 83 کان کن دبے رہ گئے۔ ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار، امدادی کارکن، فوجی اہلکار اور طبی عملہ، امدادی کارروائیوں میں مصروف رہا۔ ملبے تلے زندگی کے آثار دریافت کرنے والے آلات، اسنفرز ڈاگس کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 250367
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش