0
Saturday 23 Nov 2013 11:17

نیٹو سپلائی روکنے کیلئے پشاور میں رنگ روڈ بند کردیا گیا

نیٹو سپلائی روکنے کیلئے پشاور میں رنگ روڈ بند کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پشاورمیں نیٹوسپلائی کے خلاف تحریک انصاف کااحتجاجی جلسہ آج ہوگا۔جلسے کیلئے رنگ روڈکنٹینرزلگاکربند کردیا گیا ہے۔نیٹوسپلائی کے خلاف تحریک انصاف کااحتجاجی جلسہ آج پشاورمیں جی ٹی روڈسے متصل رنگ روڈپرہوگا۔جلسہ کیلئے رنگ روڈکوکنٹینرزکے ذریعے بندکردیاگیاہے۔جلسے کیلئے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن اوردیگررہنماء خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 323768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے