0
Friday 20 Aug 2010 17:57

ایران کا کامیاب میزائل تجربہ//ویڈیو

ایران کا کامیاب میزائل تجربہ//ویڈیو
ویڈیو کیلئے یہاں کلک کریں
تہران:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے"قیام"میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔دوسری جانب ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متنازع جوہری پروگرام پر غیر مشروط بات چیت کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
تہران میں نماز جمعہ کے خطبے سے پہلے اظہار خیال کرے ہوئے ایرانی وزیر دفاع احمد وحیدی نے کہا کہ "قیام"میزائل جدید ترین ٹیکٹیکل کلاس کا حامل ہے،اسے راستے میں نشانہ بنانا بھی مشکل ہو گا۔ 
دوسری جانب ایک جاپانی اخبار کو انٹرویو میں صدر احمدی نژاد نے کہا کہ اگر انھیں جوہری ایندھن کی مسلسل فراہمی کی یقین دہانی کرا دی جائے،تو یورینئم کی افزودگی میں کمی لائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو ایٹم بم چاہئے،اور نہ ہی ان کا ملک کسی سے جنگ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 34839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش