0
Monday 2 Mar 2015 09:36

دو فیصد سیکولر اشرافیہ نے اٹھارہ کروڑ عوام کو غلام بنا رکھا ہے، مولانا عبداللہ

دو فیصد سیکولر اشرافیہ نے اٹھارہ کروڑ عوام کو غلام بنا رکھا ہے، مولانا عبداللہ
اسلام ٹائمز۔ جمیعت علما اسلام خوشاب کے رہنما مولانا عبداللہ نے کٹھہ سگھرال سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام کا نفاذ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ دو فیصد سیکولر اشرافیہ نے اٹھارہ کروڑ عوام کو غلام بنا رکھا ہے اور یہی دو فیصد سیکولر اشرافیہ ہی ملک میں سیکولر نظام کے نفاذ کیلئے متحرک ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام ہی وہ واحد جماعت ہے، جس کی سرپرستی میں ہزاروں علمائے کرام اصلاح معاشرہ کے لئے کوشاں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 444290
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش