0
Thursday 11 Oct 2018 08:59

تارکین وطن سرمایہ کاری کریں ، تحفظ فراہم کرینگے، فاروق خان

تارکین وطن سرمایہ کاری کریں ، تحفظ فراہم کرینگے، فاروق خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے میئر آف لوٹن نسیمہ ایوب سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن نے اپنی محنت کے بل بوتے پر دیار غیر میں ملک کا نام روشن کیا، ایسے لوگ ریاست کا فخر اور اثاثہ ہیں، تارکین وطن اپنے ملک میں سرمایہ کاری کریں، سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 755183
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش