0
Tuesday 27 Nov 2018 11:56

سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے، مسعود خان

سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں میں ۲۲ نوجوانوں کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو انسانوں کے قبرستان میں تبدیل کر کے کشمیریوں کی زمین، پانی اور قدرتی وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور نڈر عوام بھارت کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا فوری نوٹس لے، ہم مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 763464
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش