0
Wednesday 10 Jul 2019 20:36

یاترا کے دوران کشمیر شاہراہ پر سیولین سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے، بصیر احمد خان

یاترا کے دوران کشمیر شاہراہ پر سیولین سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے، بصیر احمد خان
اسلام ٹائمز۔ کشمیر کے صوبائی کمشنر بصیر احمد خان نے بدھ کو اس بات کی وضاحت کی کہ سرینگر و جموں قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا کے دوران شہری سرگرمیوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔
انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امرناتھ یاترا کے دوران سولین سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، یہ تو محض ٹریفک ریگولیشن ہے۔ بصیر احمد خان نے مزید کہا کہ لوگوں کو ’’افواہوں‘‘ پر کان نہیں دھرنا چاہیئے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ موجودہ  ٹریفک ریگولیشن بھی آنے والے دنوں میں نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 804262
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش