0
Tuesday 10 Dec 2019 20:39

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ اجلاس کیلئے 10 نکاتی ایجنڈا بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ بی آر ٹی اور بلین ٹری سونامی سمیت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ریکوزیشن پر اپوزیشن جماعتوں کے 39 اراکین نے دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 831954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش