0
Sunday 29 Dec 2019 19:25

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، بلاول

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، بلاول
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنی ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ہی کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے، انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مستحکم کرکے اس طعنے کو ختم کریں۔
خبر کا کوڈ : 835458
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش