0
Thursday 21 Jul 2011 00:29

پاکستانی امداد،امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی میں بل کی سماعت جاری

پاکستانی امداد،امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی میں بل کی سماعت جاری
واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی میں پاکستانی امداد کی کٹوتی کے بل کی سماعت ہوئی۔ امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی نے پاکستان کی امداد میں کٹوتی کے بل کی سماعت کی۔ رکن ہاورڈ برمن کا کہنا ہے کہ اس سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ ری پبلکن کی جانب سے مصر اور لبنان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ میں پاکستان کی امداد روکنے کے بل کے مسودے پر بحث جاری ہے۔ اس بل کے منظور ہونے کی صورت میں اوباما انتظامیہ کو کانگریس کو یہ یقین دہانی کرانی پڑے گی کہ پاکستان دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکا سے تعاون کر رہا ہے۔ مسودے کے مطابق مصر، لبنان، یمن اور فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکی جا سکیں گی۔
خبر کا کوڈ : 86307
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش