0
Tuesday 7 Jul 2020 02:06

فاروق ستار آج معصوم نہ بنيں، دنيا جانتی ہے کہ ايم کيو ايم کيا کرتی تھی، حلیم عادل شیخ

فاروق ستار آج معصوم نہ بنيں، دنيا جانتی ہے کہ ايم کيو ايم کيا کرتی تھی، حلیم عادل شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحريک انصاف کے رہنما حليم عادل شيخ نے کہا کہ فاروق ستار آج معصوم نہ بنيں، دنيا جانتی ہے کہ ايم کيو ايم کيا کرتی تھی۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے بارے میں ایم کیو ایم کے سابق سربراہ فاروق ستار کے بیان پر اپنے ردعمل میں پی ٹی آئی رہنما حليم عادل شيخ نے وزيراعظم عمران خان سے اپيل کی کہ جے آئی ٹی پر ايکشن ليا جائے، چاہے اس کی لپيٹ ميں اتحادی ہی کيوں نہ آجائيں۔
خبر کا کوڈ : 872914
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش