0
Friday 19 Aug 2011 23:18

کراچی میں فوج کو نہیں بلایا جارہا، شہر ميں جاري قتل و غارت پر جلد قابو پالیا جائے گا، منظور وسان

کراچی میں فوج کو نہیں بلایا جارہا، شہر ميں جاري قتل و غارت پر جلد قابو پالیا جائے گا، منظور وسان
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورت حال آج سے نہیں مدت سے خراب ہے، قیام امن کے لیے تمام جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والے بیشتر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ منظور وسان نے بتایا کہ آج ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں کراچی کی صورت حال پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 93122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش