0
Tuesday 8 Jun 2021 08:53

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں سندھ سے متعلق معاملات، پی ڈی ایم تحریک اور قومی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔ اجلاس میں کریمنل لاز میں ترامیم سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 936879
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش