0
Sunday 4 Sep 2022 09:23

ہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے چیئرمین فضل عباس نقوی اور فرخ مہدی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل نے 2010ء میں آنیوالے سیلاب میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا، 2014ء اور کووڈ میں ہماری ٹیم نے جنوبی پنجاب میں اپنا بھرپور کرداد ادا کیا۔ سال 2020ء میں ادارہ خودی کے پلیٹ فارم سے ملتان میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے چند نوجوانوں کی انتھک محنت سے ''ہمدرد ہائوس'' کا قیام عمل میں آیا، شروع میں 8 بچے پھر 14 بچے پھر یہ تعداد 21 ہوگئی اور اب بڑھتے بڑھتے یہاں ملت کے 50 سے زائد یتیم بچے مقیم ہیں، جنکی تعلیمی و تربیتی نشوونما کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ 2022ء میں آنیوالے سیلاب میں ہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل اپنی خدمت خلق کی روایات کو برقار رکھتے ہوئے میدان میں عملی طور پر اپنا کردار ادا کیا۔؟ اس حوالے سے اسلام ٹائمز نے ادارہ خودی (ہمدرد ہائوس) کے چیئرمین سید فضل عباس نقوی اور سیکرٹری فنانس سید فرخ مہدی سے خصوصی انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1012546
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش