2
1
Sunday 18 Sep 2022 00:15

پاراچنار، اربعین مجلس سے علامہ سید عابد الحسینی کا خطاب

متعلقہ فائیلیںویڈیو رپورٹ: ایس این حسینی

پاکستان بھر کی طرح ضلع کرم میں بھی 200 سے زائد مقامات پر مجالس اربعین اور جلوس عزا کا انعقاد ہوا۔ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے فلسفہ کربلا، قیام امام حسین علیہ السلام اور استقامت بی بی زینب سلام اللہ علیہا السلام پر روشنی ڈالی۔ علاقے کا سب سے بڑا جلوس مرکزی امام پاراچنار سے باجماعت نماز ظہرین کے بعد برآمد ہوا۔ اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ہزارہ قبرستان اور وہاں سے واپسی کرتے ہوئے رات 9 بجے مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ آج مرکزی امام بارگاہ دولس امام آڑخی میں مجلس اور جلوس عزا کا انعقاد ہوا۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی نے قیامت خیز مجلس پڑھی۔ تفصیل کیلئے ویڈیو مشاہدہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1014876
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

sayed jamil hussain
Pakistan
achiy achiy qooaly imam share karo
سید جمیل حسین
Pakistan
امام کے اچھے اچھے قول شیئر کیا کرو
منتخب
ہماری پیشکش