Friday 31 Mar 2023 23:43
متعلقہ فائیلیںفیصل محمد عالمی مصالحت کار، ممتاز تجزیہ کار، سینیئر سیاستدان، سفارت کار اور صحافی ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، بعدازاں سفارت کاری کے شعبہ میں آگئے۔ مختلف ممالک میں پاکستان کی جانب سے بطور سفارتکار تعینات رہے۔ عالمی مصالحت کاری میں بھی ایک معتبر نام ہیں۔ مشرق وسطیٰ سمیت دنیا بھر میں ہونیوالی تبدیلیوں پر انکی گہری نظر ہے۔ انکے دنیا بھر میں "ذرائع" موجود ہیں، جنکی وساطت سے معتبر خبریں ان تک پہنچتی رہتی ہیں، جسکے باعث فیصل محمد کا تجزیہ انتہائی جاندار ہوتا ہے۔ وہ "ویوز آف فیصل محمد" کے نام سے یوٹیوب چینل بھی چلا رہے ہیں۔ انکے تجزیئے اور انکی طرف سے دی جانیوالی خبروں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ "اسلام ٹائمز" نے ان کیساتھ آن لائن ویڈیو انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1049865
منتخب
30 May 2023
29 May 2023
30 May 2023
29 May 2023
29 May 2023
28 May 2023
28 May 2023
28 May 2023