0
Monday 19 Feb 2024 15:14

میجر ریٹائرڈ ظفر اقبال گوندل کا سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمیجر ریٹائرڈ ظفر اقبال گوندل منڈی بہاو الدین سے تعلق رکھتے ہیں، 2018ء کے الیکشن میں پی پی 68 سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکش بھی لڑ چکے ہیں، انکے بیٹے سہیل ظفر گوندل پچھلے بلدیاتی الیکشن میں ڈسٹرکٹ کونسل یوتھ کے ممبر رہے رہیں، وہ 80 یونین کونسل کے چیئرمین تھے، پڑھی لکھی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں، سیاست میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، انکا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں، عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں۔ اسلام ٹائمز نے ظفر اقبال گوندل کا موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1117046
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش