غزہ کے مظلوم فلسطینی آج جس کرب سے گزر رہے ہیں، اسکو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ عالمی برادری کی بھرپور حمایت کے باوجود نہ جنگ بندی ہو رہی ہے اور نہ ہی اسرائیل کو ہتھیاروں اور ایندھن کی فراہمی روکی جا رہی ہے۔ اس مسئلے کا حل کیا ہوسکتا ہے اور اس میں مزاحمتی بلاک بالخصوص انصار اللہ کا کیا کردار ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial