0
Friday 22 Mar 2024 22:42

غزہ کے عام شہریوں پر سفاک صیہونی رژیم کے ڈرون حملوں کی ویڈیو فوٹیج

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ عرب میڈیا نے غزہ میں غاصب صیہونی رژیم کے گھناؤنے جنگی جرائم کے بارے ایک اور دستاویز کے طور پر اس غیرقانونی رژیم کے اپنے ڈرون طیارے پر نصب کیمرے کی ایک ویڈیو شائع کی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم غزہ کے بے دفاع و نہتے عام شہریوں کو ''مہلک امریکی ہتھیاروں'' کے ذریعے نشانہ بناتے ہوئے کیسے ''ٹکڑے ٹکڑے'' کر رہی ہے!

خان یونس کی اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نشانہ بنائے گئے تمام افراد غیر مسلح اور حتی زخمی بھی تھے کہ جو گرتے پڑتے کسی پناہ گاہ تک پہنچ جانے کی کوشش میں تھے!
خبر کا کوڈ : 1124249
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش