0
Sunday 16 Feb 2020 06:17

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر عالمی امور کے ماہر ڈاکٹر قندیل عباس کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر قندیل عباس عالمی امور کے ماہر ہیں، گاہے بگاہے مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے بےلاگ تجزیہ و تبصرے دیتے رہتے ہیں، ڈاکٹر قندیل عباس پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور اسوقت قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن میں بطور استاد پڑھا بھی رہے ہیں، اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر قندیل عباس کیساتھ خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ ڈاکٹر قندیل کا کہنا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتہائی حکمت اور دانائی کیساتھ امریکہ کو بھرپور جواب دیا ہے، امریکہ اب بھی پریشان ہے کہ ایران اپنے نعرے انتقام سخت کے تحت مزید بھرپور جواب دے سکتا ہے۔ ایران کی جوابی کارروائی نے خطے کے عرب ممالک کو بھی چکنا کر دیا ہے کہ ان کے اربوں ڈالر بےسود ثابت ہوئے ہیں جبکہ ایران نے تو امریکہ کے سب سے محفوظ اڈوں کو بھی نشانہ بنا ڈالا ہے۔ نامور عالمی امور کے ماہر نے مزید کیا کہا ہے، اس ویڈیو میں سنیں۔ قارئین آپ اس انٹرویو کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=rvjz6wcUG3A
خبر کا کوڈ : 844851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش