0
Sunday 27 Sep 2020 21:35

فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کے تناظر میں سبحان علی ساحل کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسبحان علی ساحل پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر ہیں، وہ پی ٹی آئی کی نیشنل کونسل کے بھی رکن ہیں۔ انکا شمار تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر سمیت مختلف پارٹی عہدوں پر بھی ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش، پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کیخلاف اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سمیت دیگر موضوعات پر انصاف ہاؤس کراچی میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 888744
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش