0
Sunday 2 May 2021 01:34
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا کا القدس کانفرنس سے خطاب

قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کی آواز ہے، قدس کی تحریک کو امام خمینی ؒ نے مضبوط کیا

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام منعقدہ القدس کانفرنس سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی قدس کی تحریک کو امام خمینی ؒ نے مضبوط کیا۔ یہ تحریک مسلمانوں کے دلوں کے اندر اس روز سے ہے، جس دن سے قبلہ اول پر یہودیوں کا تسلط ہے۔ فلسطین اور قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کی آواز ہے، مگر افسوس کا مقام ہے کہ مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے مسلمان دنیا بھر کے مسلمانوں کی امید ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 930268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش