1
0
Tuesday 9 Apr 2024 13:09
آج رمضاں المبارک کی 29 ہے یا 30؟

پاکستان میں آج چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں؟

پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ درست ہے؟
متعلقہ فائیلیںتجزیہ وتحلیل: استاد ایس این حسینی

ناظرین پاکستان میں آج رمضان المبارک کی 29ویں تاریخ ہے۔ چنانچہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ جو خود دیکھ کر یا مستند شہادتوں کی بنیاد پر یکم شوال کا فیصلہ کریں گے۔ آج شام کو چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 30 تاریخ ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ درست ہے۔ یہ اور ایسے ہی متعدد اہم مسائل پر ماہرین فلکیات نیز چاند اور سورج کے طبعی پوزیشن کی بنیاد پر اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1127693
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Iran, Islamic Republic of
آپ خبروں کی رپورٹس پر زیادہ توجہ دیں۔ اس کام کو ماہرین پر چھوڑ دیں۔
منتخب
ہماری پیشکش