0
Friday 22 Dec 2023 21:18

صیہونی کالونی پر حزب‌ الله کے حملے کے مناظر

  • مقاومتی فورسز کیجانب سے صیہونی کالونی پر حملہ

    مقاومتی فورسز کیجانب سے صیہونی کالونی پر حملہ

اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب‌ الله" نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں "المنارہ" کے علاقے میں ایک صیہونی کالونی کو نشانہ بنانے کی خبر دی۔ جس کے کچھ ہی دیر بعد عبرانی میڈیا نے اس حملے سے ہونے والے نقصان کی تصاویر جاری کیں۔ اس حوالے سے لبنان کی مقاومت اسلامی نے بتایا کہ آج دوپہر مقامی وقت 14:30 کے مطابق المنارہ کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی ایک ٹولی اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ جب کہ صیہونی میڈیا میں آنے والی تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ مقاومت کے اس حملے میں قریبی عمارات کو بھی نقصان پہنچا۔ بعد ازاں لبنان کی مقاومت اسلامی نے اپنے دیگر پیغامات میں بتایا کہ انہوں نے فلسطینی عوام کی حمایت کے سلسلے میں "ایون مناخم" میں بھی صیہونی دشمن کے فوجیوں پر حملہ کیا۔ جب کہ "المطلہ" کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے پیدل دستے پر میزائل بھی داغے۔
خبر کا کوڈ : 1104150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش