0
Sunday 24 Dec 2023 17:55

اسلامک کشمیر یونیورسٹی میں ’’عربی: شاعری اور فن کی زبان‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر کی یونیورسٹی میں ’’عربی: شاعری اور فن کی زبان‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر کی یونیورسٹی میں ’’عربی: شاعری اور فن کی زبان‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ عربی زبان و ادب نے یونیسکو کے 2023ء کے لئے نامزد کردہ تھیم ’’عربی: شاعری اور فن کی زبان‘‘ کے تحت عربی زبان کا دن منایا۔ اس تقریب میں فیکلٹی، اسکالرز اور طلباء نے شرکت کی، جس میں عربی کے لسانی اور ادبی ورثے کو اجاگر کرنے والے دلچسپ مباحثے پیش کئے گئے۔ اس موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر منیجہ خان ڈین اسکول آف ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز نے عربی زبان کے اسکالرز اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اس زبان کے شاندار ورثے کو آگے بڑھائیں اور فعال و تخلیقی طور پر عربی شاعری و ادب کے ساتھ مشغول رہیں۔ ڈاکٹر عنایت رسول چیئرمین شعبہ عربی زبان و ادب نے تمام ادوار میں عربی شاعری کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسکالرز اور طلباء پر زور دیا کہ وہ کشمیر کے خطہ کے اسکالرز اور ادیبوں کے ذریعہ لکھی گئی عربی شاعری کا مطالعہ کریں اور اسے وسیع تر حلقوں تک پہنچائیں۔ ڈاکٹر مہران قریشی صدر شعبہ آرکیٹیکچر نے مختلف زمانوں میں عربی رسم الخط کی ترقی پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے عربی رسم الخط کی ترقی اور مختلف زمانے اور مختلف خطوں میں مادی ثقافت کے ساتھ اس کے ترقی و زوال پر بات کی۔ انہوں نے فن تعمیر اور عربی رسم الخط بالخصوص حجازی اور کوفی کے باہمی اثر و رسوخ پر بھی روشنی ڈالی۔ پروگرام کی نظامت ڈاکٹر عرفانی رحیم نے کی۔
خبر کا کوڈ : 1104509
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش